90 |
کتاب اللہ |
اسرائیل یہودی ہے اور امریکہ نصرانی ہے کہ ان کی بتائی گئی ایک یہی حقیقتِ قرآنی ہے اگر کوئی مسلمان انہیں اسکے علاوہ دیکھتا ہے تو کتاب اللہ کی آیات سے یہ کھلی روگردانی ہے جو مسلمان ان کو اپنا سرپرست اعلیٰ بنائے ہوئے ہیں تو قرآن کی رو سے کفار کی ولایت نفاق کی ایک آشکارا نشانی ہے