96 |
فَالَّذِیْنَ كَفَرُوْا هُمُ الْمَكِیْدُوْنَ |
انقلاب کو کمزور کرنے کی ہزارہا کوشش مگر ایران خطے کا مضبوط ترین ملک بن کر ابھرا ہے امریکہ اور اسرائیل کے تمام مکر و فریب کے باوجود ایران سیسہ پلائی دیوار بن کر نکھرا ہے اسلامی نظام کو ختم کرنے کا امریکی خواب کئی ٹکڑوں کی صورت میں بکھرا ہے