101

بندگی

نیکی کو مشکل اور برائی کو آسان بنا دیا گیا ہے کہ خدا کی عبادت کو گویا امتحان بنا دیا گیا ہے دینِ حق پر جو قائم ہے وہ بنیاد پرست کہا جاتا ہے اور جو لا دین ہے وہ بہترین انسان بنا دیا گیا ہے روزے میں مومن حلال کام سے بھی رک جاتا ہے کہ ماہِ رمضان کو بخشش کا سامان بنا دیا گیا ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com