102 |
لا الہ الا اللہ |
جس ملک کی بنا کلمہ توحید قرار پائی ہے اس پر جمہوری حکمرانوں کی فرمانروائی ہے شرعی احکام کے مقابلے میں ان کے اپنے احکام ہیں کہ جمہوریت اپنے ساتھ اپنا آئین و قانون لائی ہے جمہوری نظامِ عدل مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے کہ اسلام نے تو نظامِ عدل کی بنیاد شریعت بتائی ہے