108

شھید سعید

فصلِ گل کی جانب قافلہ حق رواں ہے کہ اے فصلِ بہار کے منتظر تو اب کہاں ہے تیرا لہو محرابِ مسجد میں دورانِ نماز بہایا گیا ہے کہ اس شہادت کا اللہ رب العالمین قدرداں ہے منبر و محراب میں قتلِ ناحق وہی فتنہ الخوارج ہے کہ ادائیگیِ نماز کے دوران ضرب سے شہادتِ مولا علی کلِ ایماں ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com