109 |
جمہوری اقدار |
مغرب کی لادین جمہوری حاکمیت ایک جھوٹا نگیں کہ ضربتِ پیہم سے پاش پاش یہ بتِ سنگیں جن جمہوری اقدار پر دیارِ مغرب کو ناز تھا وہ اقدار درحقیقت قماربازی و زنان بازاری و مے نوشی سے رنگیں تقویٰ کی بنیاد میں فرقان بہت اہم ہے کہ حق و باطل کی پہچان سے مردِ مومن روشن جبیں