11

الحادی اتحادی

امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ملا ہوا ایران ہے کہ ملتِ ایران پر یہ کتنا بڑا بہتان ہے ایران مسلم دنیا کا ایک آزاد ترین ملک ہے جبکہ عرب کی تمام ملوکیت امریکہ کے زیرِ فرمان ہے ایران کے جوہری پروگرام کو امریکہ نے ایک ہوّا بنا رکھا تھا مگر اپنے اتحادی ملک سعودی عرب کے ساتھ اسی جوہری پروگرام کا عہد و پیمان ہے



    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com