12 |
کوششِ ناکام |
ایران کے خلاف امریکی جنگ ایک کوششِ لگاتار ہے مگر ہر بار امریکی حکومت شکست کھا کر فرار ہے اس شمعِ روشن کو بجھانے کی کوشش ہو رہی ہے کہ جس کو جلاکر رکھنے میں حکمتِ پروردگار ہے دنیا پر امریکی بالادستی کا ایک مرکز بکھر رہا ہے کہ اس مرکز کو بچانے کے لیے امریکی حکمران بیقرار ہے