114 |
صاف شفاف |
حق و باطل میں تمیز سے آئینہ باطن شفاف ہوتا ہے کہ حق لا شریک ہے اور باطل پر دوئی کا غلاف ہوتا ہے باطن شفاف ہونا ایک بڑی نعمت ہے کہ غیر شفاف آئینے کا حامل اکثر حق کے خلاف ہوتا ہے حق و باطل کی پہچان شفافیت پیدا کرتی ہے کہ شفاف آئینے کی بنا پر متقی انسان صاحبِ اوصاف ہوتا ہے