115 |
ولایتِ فقیہ |
ولایت فقیہ سے دشمنی دراصل عداوتِ اسلام ہے کہ ایران میں ایک اسلامی شرعی حکومت کا نظام ہے ایران سے عداوت ولایتِ فقیہ کی وجہ سے ہے کیونکہ ایران میں ایک پختہ کار مجتہد و مرجع و فقیہ امام ہے حق و باطل میں تمیز آج ولایتِ فقیہ ہے کہ اس کے خلاف کفار کا ہر مکر و فریب ناکام ہے