117 |
چنگیزی افرنگ |
غیر کی کھیتی پہ پڑی جب افرنگ کی نظرہے تو ملوکیتِ افرنگ چنگیز سے بہت تاریک تر ہے دنیا کو بتانے کے لیے ان کے پاس کوئی سچ نہیں ہے کہ مغرب کا ہر بیانیہ جھوٹ اور فریب کی خبر ہے مغربی افق پر شفق نہیں بلکہ جوئے خوں ہے کہ ان میں محکوم قوموں کے وسائل پر ناجائز قبضےکا ہنر ہے