116

امریکی پابندیاں

ایران میں مہنگائی کی وجہ خود امریکی حکام ہیں کہ ایران پر پابندیوں کی وجہ سے تکالیف میں عوام ہیں ایرانی ملت کے دشمن امریکی و صیہونی ہیں کہ ملک کی معیشت پر پابندیاں انہی کے کام ہیں عربی شیوخ کو تیل بیچنے کی کھلی آزادی ہے اور ایران کی عداوت میں مضطرب یہ کفر کے امام ہیں




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com