126 |
اساس |
اکثریت جمہور کا دین ظن و قیاس ہے کہ نظام جمہوری کی ظن و گمان پر اساس ہے نقائص سے پر حیات بھی زہر کی مانند ہے کہ پاک و پاکیزہ حیات میں ایک مٹھاس ہے مغرب کے نظام جمہوری کا ایک یہ بھی المیہ ہے کہ تن پروری کے تمام وسائل کے باوجود روح اداس ہے