130

شتر بانی

گر شتر بانی جہانبانی کنی زیب سر تاج سلیمانی کنی(اقبال) منزلِ شوق شاید طے ہونے کے قریب ہے کہ رب العالمین عشق کے بیمارکا طبیب ہے علم و عرفاں میں رقابت کا تصور کہ ملائے حرم محض کتابی علم کا خطیب ہے اسبابِ خدا کی روانی پر مجھے حیرت ہے کہ یوسف کو مقامِ بلند تک پہنچانے کا ہر وسیلہ عجیب ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com