131

روح و بدن

بحرِ خودی کا کوئی کنارا نہیں ہے خودی کی پرورش کے بنا چارا نہیں ہے دنیا کو معرکہ روح و بدن درپیش کہ روح کے بغیر بدن کا گزارا نہیں ہے روح آدم کی حقیقت بدن اسکا غلام کہ روح بن کر جینے میں خسارا نہیں ہے اللہ نے روح کو اپنی طرف نسبت دی ہے محض بدن تو حقیقت کا نظارا نہیں ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com