134 |
وَ جَعَلْنٰهُمْ اَىٕمَّةً یَّدْعُوْنَ اِلَى النَّارِۚ |
آج کے مسلمان کا نظریہ خلافت بہت سادہ ہے کہ داعش کی خلافت قبول کرنے پر آمادہ ہے ان کے جہاد کی حقیقت سب دیکھ رہے ہیں کہ اپنے سرپرست امریکہ کے قدموں پر افتادہ ہے جنھوں نے اسلام کو مٹانے کی سر توڑ کوشش کی یہ جولانی اسی لشکرِ باطل کا ایک پیادہ ہے