135 |
تریاق |
حلال و حرام میں سے ایک چننے کی آسائش ہے کہ محمد کی شریعت میں اب سود کھانے کی گنجائش ہے جمہوریت بھی ابلیس کی سیاست کا ایک کھیل ہے کہ اللہ نے جو حرام کیا ہے اسے حلال کرنے کی ستائش ہے اللہ اور اسکے رسول سے حکومت جنگ میں مصروف ہے اور آیاتِ قرآن پڑھ کر پھر مومن ہونے کی بھی نمائش ہے