137

غیرت و شرافت

غیرت اور شرافت ایک دوسرے سے جدا نہیں ہے کہ جو شریف النفس نہیں اسکے پاس غیرت کی نگاہ نہیں ہے غیرت کارِ ندامت سے محفوظ رکھتی ہے کہ غیرتمند کا طرزِ زندگی منکر و فحشاء نہیں ہے بڑے سے بڑے فحش و قبیح کے پاس نظامِ حکومت کہ شاید مغرب میں غیرت نام کی چیز سے کوئی آگاہ نہیں ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com