138 |
جبر و قدر |
انسان نہ تو مجبورِ محض ہے اور نہ مکمل طور پر خود مختار ہے بلکہ بشر کے اعمال پر اللہ کا بھی اختیار ہے خود مختار ہونے پر اللہ کی بادشاہی کہاں اور مجبور ہونے پر عذاب کا کیوں سزاوار ہے گناہ کرنے کی صورت میں ابلیس کی پیروی ہے اور نیک اعمال سرانجام دینے میں اطاعتِ پروردگار ہے