141 |
نورِ فراست |
اللہ نے مجھ پر سے اپنی آزمائش ایسے اٹھائی ہے کہ جیسے کوہِ گراں کا بوجھ ایک دانہ رائی ہے ساحرِ افرنگ کا طلسمِ باطل ایسے ٹوٹ چکا ہے کہ جیسے موسیٰ کے سامنے سامری جادوگر کی پسپائی ہے تثلیث کا عقیدہ باطل تو کہیں کھو گیا ہے کہ اب تو مغربی دنیا میں اربابِ جمہوریت کی خدائی ہے