140 |
لشکرِ یمانی |
یمن کے انصار اللہ کی بے باک غیرت و حمیت کہ جس کے مقابلے میں ننگ و عار امرائے عرب کی ملوکیت کتاب اللہ میں شرف و اکرام کا معیار تو تقویٰ ہے پھر عرب قوم پرستی پر کبر و ناز کی کیا حیثیت جب قرآن کی عربی آیات کا علی الاعلان انکار ہے تو محض لسان العربی ہونے پر کیا فوقیت