154 |
اَلَا لِلّٰہِ الدِّیۡنُ الۡخَالِصُ |
مومن کا نظریہ حیات تو صرف بندگی خدا ہے پھر دیارِ مغرب کے پاس نظریہ حیات کیا ہے امیر اور غریب میں فرق سے لاتعلق اور بے پروا کہ جمہوری پیشوائی محض خراج کی گدا ہے مجھے تو ان میں اللہ کے لیے اخلاص نظر نہیں آتا کہ جمہوری پیشوا کی آخر کس سے وفا ہے