155 |
وَ مَنۡ یَّتَوَلَّھُمۡ مِّنۡکُمۡ فَاِنَّہٗ مِنۡھُمۡ |
کافر سے یارانہ اور مومن سے ہمدردی ہے اے مردِ مسلماں یہ کیسی بے دردی ہے امریکی سرپرستی میں لگائے ہوئے شجرِ ملعون کہ جن کی جڑوں میں ابتک دہشتگردی ہے کفار کے سینوں میں تمہارے بغض کی حرارت ہے پھر تمھاری رگوں کے خون میں کیوں سردی ہے