162 |
قوتِ حق و باطل |
موسی و فرعون و شبیر و یزید این دو قوت از حیات آید پدید (علامہ اقبال) فرعون اور یزید کی باطل قوتوں کی نمائندگی و پاسداری ہے جبکہ حضرت موسیٰ اور امام حسین کی قوت حق کی علمداری ہے ان باطل قوتوں کا نام و نشان عبرت کا باعث بن چکا ہے جبکہ قوتِ حق موسیٰ و شبیر کی دونوں جہاں میں سرداری ہے