163 |
مرکزِ مقاومت |
تہران ہی سارے جہاں میں مرکز اسلام ہے کہ ملتِ ایران کا دین کی سربلندی کے لیے قیام ہے عالمِ فقیہ سے بہتر ایک شرعی حاکم کون ہو سکتا ہے کہ امام سید علی خامنہ ای کو محبت و عقیدت کا پیام ہے ملتِ ایران کا عزم و استقلال باعثِ نعمت ہے کہ تمام اہلِ ایمان کی جانب سے آپ کو سلام ہے