169 |
پیامِ قیام |
تم ظالمین کا غرور خاک میں ملا دو پھر ان وحشی درندوں کو دھول چٹا دو اللہ کے مددگار بن کر تم اسکی مدد و نصرت کو دکھا دو اگر تم مومن ہو تو تم ہی غالب رہو گے کہ مکڑی کو اسکے اپنے جال میں پھنسا دو کفار نے جو دیواریں تمہارے گرد بنائی ہیں ان کی بنائی ہوئی تمام دیواریں گرا دو