170 |
دین کی حاکمیت |
طہران ہو گر عالم مشرق کا جنیوا شاید کرہ ارض کی تقدیر بدل جائے (علامہ اقبال) اسلام کی حقانیت دین کی حاکمیت اور یھود و نصاریٰ کے دین کا نچوڑ لا دین جمہوریت جمہوری پیشواؤں کی اطاعت کفر و نفاق اور کتاب اللہ کی پیروی آزادی و حریت تہران کا یہ صبر و استقلال تمام مومنوں کے لیے باعث تربیت