17

جہاد

ظالمین کے ہر ظلم کو کھول کر بیاں کرو کہ اس صورت میں آپ پیرویِ آیتِ قرآں کرو ظالمین کے ظلم کو کھول کر ظاہر کرنا اللہ کو منظورہے کہ آپ امریکی اور اسرائیلی مظالم ساری دنیا پر عیاں کرو آپ اپنی زبان سے ہی ظلم کے خلاف بول اٹھو کہ ان ظالمین کے جرائم کے خلاف کم سے کم آپ جہاد باللسان کرو



    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com