18

نقشِ قدم

آئے روز امریکی بیانیے کیوں بدل رہے ہیں کہ شکست کے بعد شاید امریکی پھرسنبھل رہے ہیں ہر مرتبہ جنگی اہداف کی ایک نئی فہرست ہے کہ امریکی حکام اپنے زوال کی علامات میں ڈھل رہے ہیں اللہ نے باطل کے خلاف ایک حق پرست جماعت رکھی ہوئی ہے کہ باقی لوگ تو باطل کے نقشِ قدم پر چل رہے ہیں



    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com