19 |
حق و باطل |
شکست سے دوچار امریکہ کو پھر غلبے کی آرزو ہے کہ باطل کو حق پر غالب آنے کی جستجو ہے امریکی حکام کے لیے شکست ہی ان کا مقدر ہے کہ عالمِ کفر ملتِ اسلام پر غلبہ پانے کے لیے دو بدو ہے اپنے مکر کے جال میں کفار خود پھنس جائیں گے کہ ملتِ اسلامی ایران امریکہ کے خلاف ہر محاذ پر سرخرو ہے