196

اَذِلَّةِ عَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ اَعِزَّۃٍ عَلَی الۡکٰفِرِیۡن

تم اپنے آپ کو دیکھو کہ تم کہاں ہو کیا مومنوں پہ نرم اور کفار پر سخت چٹاں ہو خطہ عرب تو دین سے پلٹ چکا ہے کہ مومنوں کا دشمن اور کفار پر مہرباں ہو جن کفار سے اللہ نے جہاد کا حکم دیا ہے انھی سے وفاداری ان کا عہد و پیماں ہو




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com