197

هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَىٰ وَ دِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّه

اگر آپ کو اسلام کے سوا کسی اور دین کا سہارا ہے تو اس میں دنیا کے ساتھ آخرت کا بھی خسارا ہے اللہ کو عیسیٰ بن مریم کو بیٹا بنانے کی کیا ضرورت کہ اس کی تخلیق تو محض کن فیکون کا نظارا ہے دینِ اسلام دنیاوی حیات کے لیے ایک نظام ہے کہ اس سے فرار تو ضابطہ حیات سے کنارا ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com