199 |
فَلَا تَکُوۡنَنَّ ظَھِیۡرًا لِّلۡکٰفِرِیۡنَ |
عرب کے شیوخ اپنے آپ کو توحید کا علمبردار بتائیں اور کفار کو اپنا سرپرست اعلیٰ بھی بنائیں امتِ مسلمہ کی رہنمائی کا زعمِ باطل اور کفار کے پشت پناہ بھی بن جائیں عجم کو قرآن بہت خوب سمجھ آتا ہے کچھ عجم جا کے عربوں کو بھی قرآنی آیات سمجھائیں