200 |
نوجوان مسلمان |
اپنی سپاہ میں تو اور بھلائی دیکھ ملک و ملت میں اس کی پزیرائی دیکھ باطن میں اگر جذبہ ایماں ہو تو جوشِ ایماں میں ایک شعلہ سینائی دیکھ شجاعت میں ایک مثال ہیں یہ جوان جامِ شھادت سے تو ان کی شناسائی دیکھ غیرت بھی ایک بڑی چیز ہے کہ دشمن کے مقابل اس دیوار کی سیسہ پلائی دیکھ