201 |
اِنَّ شَرَّ الدَّوَآبِّ عِنۡدَ اللّٰہِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا |
کفار کے دلوں میں تمھاری ہیبت اور تمھارے قلوب میں تو اللہ کا ڈر ہے تمھارا جینا مرنا اللہ کے لیے ہے کہ ایسی موت و حیات تو بے خوف و خطر ہے ہندوؤں کا اپنے ترشے ہوئے لات و منات پہ تکیہ کہ ان کا حال تو حیوانوں سے بھی بدتر ہے