203 |
سیدہ فاطمة الزہرا |
قرآن نے فرعون کی بیوی کے ایمان کا احوال بیان کیا کہ اللہ نے اسے مومن عورتوں کے لیے ایک مثال بیان کیا اور حضرت مریم بنت عمران کو عصمت کی حفاظت پر باعثِ جمال بیان کیا مگر سیدة النساء العالمین حضرت فاطمہ کو رسول اللہ نے تمام جہان کی عورتوں کے لیے درجہ کمال بیان کیا