204 |
حقیقت و مجاز |
ہندو بت پرست مجاز کے دیوانے جیسے نیند کی حالت میں کچھ خواب سہانے اپنے ہاتھوں سے بنائے ہوئے لات و منات پھر ان کی بڑائی کے تراشیدہ فسانے مومن کے لیے ایک اللہ ہی کافی ہے اور ہندو خداؤں کے ہزارہا بتخانے حقیقت میں نورِ فراست ہے عیاں اور مجاز کے پیرو چشمِ بصیرت سے بیگانے