218 |
علی ولی اللہ |
امام علی کی محبت ایمان کی علامت کہ اس محبت میں نیک اعمال بھی سلامت اگر کسی دل میں بغض علی ہے تو ایسا شخص سیاہ کاربروزِ قیامت اگرچہ اس جہان میں بھی وہ سردار ہیں لیکن جنت کے طول و عرض پہ ہو گی ان کی امامت حبِ امام علی کے بغیر روزِ حشر اعمال کا ڈھیر باعثِ ذلت و ندامت