219 |
مشینی امریکی |
یہ متکبر امریکی جمہوری سیاستدان بظاہر امن کے علمبردار بننے والے پھر اپنے جنگی جرائم سے سیاہ کار بننے والے امدادی سامان کی راہداری کھولنے کے لیے یمن کے مومن فلسطین کی پکار بننے والے ان مجاہدین کا ہدف صیہونی بحری جہاز تھے لیکن مشینی امریکی معصوم جانوں پر وار کرنے والے