231

اَشِدَّآءُ عَلَی الۡکُفَّارِ رُحَمَآءُ بَیۡنَھُمۡ

عرب سے اسلام کی سربراہی رخصت ہو چکی کہ اسلام کی سربلندی اب خطہ عجم سے ہے لا دین مغرب پیشوا بن چکا ہے اہلیانِ عرب کا کہ جن کا امتیاز محمدِ عربی کے لطف و کرم سے ہے کفار کی محبت میں گرفتار عربی اب قرآن سے بہت دور اور بدظن حرم سے ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com