232 |
وَ عَلَی اللّٰہِ فَلۡیَتَوَکَّلِ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ |
آسمان دنیا کی جو وسعت و پہنائی ہے تو اللہ کا یہ عظیم نشان کبریائی ہے اسی خدائے ذوالجلال کی مجھ پر خاص نظر ہے کہ جس کے ہاتھ میں کل کائنات کی بادشاہی ہے زمین و آسماں میں اللہ سے کچھ مخفی نہیں کیا اللہ کے سوا کسی اور میں یہ بڑائی ہے؟