238 |
معلم و طالبعلم |
ایک معجزہ دیرینہ و آشکار سے مجھ پر یہ انعام ہوا ہے کہ ایک وسیلہ خدا سے مجھے امامت کا پیام ہوا ہے میں تو صبر کی کئی منزلیں طے کر چکا ہوں اب میرے سبب آپ سب کی آزمائش کا مقام ہوا ہے یہ دور جس براہیم کی تلاش و جستجو میں ہے اسی براہیمی نظر سے جاری میرا کلام ہوا ہے