239

شھید سعید

تم شھوات سے رغبت ڈھونڈتے ہو اور میں شھادت کو ڈھونڈ رہا ہوں کہ جامِ شھادت کی طرف میں لپک کر گیا ہوں شھادت سے بڑھ کر کوئی اور نیکی نہیں ہے پھر میں اسی راہ پہ لانے والا ایک روشن دیا ہوں تمہیں دنیاوی حیات کی لذّتوں سے پیار ہو گا مگر راہِ خدا میں اپنی موت پہ میں خود جا گرا ہوں




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com