240 |
سید حسن نصر اللہ |
مکتبِ اہلِ بیت اسلام کا روشن نگیں ہے کہ اس مکتب میں سید الشہداء کا راہ و رسم اور آئیں ہے صراطِ مستقیم درحقیقت اہلِ بیت کی راہ ہے کہ یہ راہ بہت کٹھن اور سنگیں ہے مگر اسی راہ پر استقامت سے دنیا اور آخرت بھی رنگیں ہے مقاومت کے علمدار سید کی شہادت پر آپکو صبر کی تلقیں ہے