242 |
بنیاد |
ہو مرے دَم سے یونہی میرے وطن کی زینت جس طرح پھُول سے ہوتی ہے چمن کی زینت (علامہ اقبال) یہ پاک وطن ہے مرکزِ امید کہ اس وطن کی بنیاد میں ہے کلمہ توحید اقبال کے خواب کی تعبیر ہے یہ وطن وہ اقبال کہ جس کے کلام میں ہے جدّت و تجدید مگر اس عظیم ہستی کے افکار و نظریات کی ملک میں ہے تردید