243

اِنۡ تُطِیۡعُوۡا فَرِیۡقًا مِّنَ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡکِتٰبَ یَرُدُّوۡکُمۡ بَعۡدَ اِیۡمَانِکُمۡ کٰفِرِیۡنَ

اللہ کا مومنوں سے ایک آیت میں خطاب ہے کہ جس میں اہل کتاب کی اطاعت سے حتماً اجتناب ہے اگر تم نے انکے کسی ایک فریق کی اطاعت کی تو یہ ایمان لانے کے بعد کفر میں پلٹنے کا ارتکاب ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com