245

بنگلہ دیش

بنگلہ دیش کے نوجوان طلباء میں آج جو شعور ہے اسے دیکھ کر جان میں ایک لطف و کیف اور سرور ہے اگرچہ پاکستان سے علیحدگی کے کئی اسباب ہیں مگر اسلام کی بدولت مسلماں میں ایک بھائی چارا ضرور ہے نوجوانوں نے جو تحریک برپا کی ہے تو اس کے سبب ہندو نواز قیادت ملک چھوڑنے پر مجبور ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com