246

فَلَا تَکُوۡنَنَّ ظَھِیۡرًا لِّلۡکٰفِرِیۡنَ

تم اگر کفار کے درپردہ پشت پناہ ہو تو قرآنِ کریم کے واضح احکام سے گمراہ ہو تمہیں کفر اور ایمان میں تمیز کیوں نہیں ہے کہ ہر معاملہ میں تم کفار کے ہمراہ ہو پھر بہرہ گونگا اور اندھا ہونا یہی تو ہے حالانکہ آج بہت سے حقائق سے تم خوب آگاہ ہو




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com