251 |
اِنَّمَا یُوَفَّی الصّٰبِرُوۡنَ اَجۡرَھُمۡ بِغَیۡرِ حِسَابٍ |
اللہ کے ہاں صبر والوں کا بہت احترام ہے پھر صبر میں استقامت پر بے حساب انعام و اکرام ہے صبرِ حسین انتہائے عشق ہے کہ سید الشہداء صبر والوں کا بے مثل امام ہے مصائب و آلام میں کربلا سے بڑھ کر صبر کی نہ کوئی منزل نہ مقام ہے