250

بیعتِ امامت

روزِ محشر سب لوگ اپنے امام کے ساتھ پکارے جائیں گے پھر کچھ لوگ تو جنت میں ہونگے اور کئی جہنم میں اتارے جائیں گے جس جس کا امام حسین ابن علی ہے تو ایسے مومن آزمائشوں سے نکھارے جائیں گے یزید تیری بیعت لینے کی اوقات ہی کیا ہے کہ پیروئے حضرتِ شبیر بھی خلعت سے سنوارے جائیں گے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com